Wednesday, July 26, 2017

چہل کاف شریف کی زکات کے طریقے चहल काफ शरीफ की ज़कात के तरीके Chahal Kaaf Shareef Ki Zakat Ke Tareeqe




Chahal Kaaf Ka Amil Har Qisam Ke Jinn Shaitan Aur Aaseb Kala Jadu Tona Totka Ka Kamyab Ilaj Kar Sakta Hai

چہل کاف شریف کی زکات کے طریقے

دنیائے طلسمات کو حیرت زدہ کرنے والی الہامی دعاء چہل کاف کا عامل بننے کی ترکیب


چہل کاف کی زکات کا پہلا طریقہ

سب سے پہلے چہل کا ف شریف کی زکات کی اجازت حاصل کرے پھر مندرجہ ذیل طریقوں میں سے کوئی ایک طریقے سے زکات ادا کرے یہ طریقہ حضرت غوث صمدانی قطب ربانی محبوب سبحانی سدناشیخ عبدلقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ہے کہ چہل کاف کو ۱۱۹۹۸ کی تعداد میں ۴۱ دنوں میں تقسیم کر کے پڑھیں کسر آخر دن اضافہ کریں اور بعد عمل زکوۃکی ادائیگی کے ۲۱۷ مرتبہ روز ورد میں رکھے ہر قسم کے آسیب اور جن کا علاج کر سکے گا اور عامل کو کوئی ضرر ہرگذ نا پہنچے گی

چہل کاف کی کات کا دوسرا طریقہ

زکات کا یہ طریقہ سہل بھی ہے اور قدرے مشکل بھی اب عاملین کی اپنی اپنی طبیعت کی بات ہے جسے جو طریقہ آسان لگے یا سمجھ آجائے تو اسی پر کاربند ہوتے ہیں ملاحظہ کیجئے اوّل تین روز ہ رکھے بُدھ ، جمعرات،جمعہ اورترک حیوانات جمالی کرے اور شام کو دودھ چاول سے روز افطار کرے اور ایک فقیر کو دودھ چاول پیٹ بھر کر کھلائیں اور ایصال ثواب انبیاء کرام واولیاء عظام کو خاصکر نبی کریم علیہ التحتہ والتسلیم محمد رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کو کرے اور تیسرے روز یعنی جمعہ کو صبح کی نماز کے بعد بکنارہ دریا جاکر اوّل و آخر گیارہ گیارہ درود شریف پڑھے اور چہل کاف کو گیارہ سو مرتبہ پڑھے بعد کوصبح یا شام ایک سوگیارہ مرتبہ کا درد رکھے زکات ادا ہوگئی اور عمل چل نکلے گااگر کسی کو آسیب ،جن،دیو خبیث ایذا دیتا ہوتوسات مرتبہ سرسوں کے تیل پر پڑھ کر دم کرے اور آسیب زدہ کے دونوں کانوں میں ڈال کر شہادت کی انگلیوں سے کان کے سوراخ بند کرے تاکہ تیل باہر نہ نکلے،اور کچھ تیل بدن پر بھی ملے انشاء اللہ آسیبکے جلنے کی بو آئے گی اور بالکل جل جائیگااور فریاد بھی کرے گا یہ طریقہ آسیب و جنات کے بارے میں سریع النفع ہے اور اکثر و بیشتر عاملیں کاملین اس طریقے کو علاج آسیب کے سلسلے میں درست مانتے ہیں

چہل کاف کی زکات کا تیسرا طریقہ

عروج ماہ میں بروز پنجشنبہ بعد نماز فجر غسل کرے اور روز ہ رکھے اور کپڑا بغیر سلا ہو ا پہنے،دو رکعت نماز نفل پڑھے اوّل وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور ایصال ثواب ختم خواجگان قادر یہ یا چشتیہ پڑھے اور ایک ہزار ایک مرتبہ چہل کاف پڑھے اور اورسواسیر گندم کے آٹے کی میٹھی روٹی بنائے اور چار فقیر وں کو کھلائے اور شام کو خود روزہ افطارکرے اور پنجشنبہ سے دو شنبہ تک پڑھے ہر روز بعد افطار کے ایک سو سات مرتبہ پڑھے کل پانچ روز کی زکات ہے صبح کو ایک ہزار ایک مرتبہ شام کو ایک سو سات مرتبہ پڑھے، زکوہ ادا ہوگی اور عمل مکمل ہو گااور کشائش رزق ہوگا

چہل کاف کی زکات کا چوتھا طریقہ

اوّل بدھ جمعرات و جمعہ روز رکھے اور گیارہ سو گیارہ مرتبہ ایک جلسہ میں پڑھے اور طلوع آفتاب کے بعد دریا کے کنارے پڑھے اور حرز شریف ایک ایک مرتبہ پڑھے یعنی پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے پھر ایک مرتبہ حرز شریف پڑھے پھرگیارہ سو گیارہ مرتبہ چہل کاف پڑھے پھر ایک مرتبہ حرز شریف ،پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے اسی طرح تین روز پڑھے اور ختم خواہ جگان روز پڑھتا رہے اور روز ہی دودھ کی کھیر بنائے،اور ایک فقیر کو روز کھلائے اور اسی کھیر سے خود روزہ افطار کرے زکوہ ادا ہوگی عمل مکمل ہوگا 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668