Tuesday, April 24, 2012

قوت حافظہ اور تیزی ذ ہن کے وظاءف Quwate Hafiza aur Tezi e Zehan ke Wazaif








بسم اللہ الرحمن الرحیم
قوت حافظہ ، تیزی ء ذہن اور امتحان میں کامیابی  کے لئے با ضابطہ زعفرانی تعویذات کا ایک مکلمل کورس ہوتا جو ۹۰ د نوں پر مشتمل ہے اس کے ساتھ ایک خاص نقش لوح قوت حافظہ گلے میں ڈالنے یا بازو پے باندھنے کے واسطے دیا جاتا ہے تاکہ کورس مکمل ہونے کے بعد اس کا اثر سالوں قائم رہے ایسے بچیں جو پڑھائی میں دل نہیں لگاتے یا محنت تو کرتے ہیں لیکن سبق یاد نہیں رکھ پاتے ان کے لئے صرف ایک کورس ہی کافی ہے الحمد للہ کلام اللہ کی برکت سے نمایا فرق دکھیگا اس کے علاوہ وہ بڑے بچیں جو مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاریوں میں مصروف رہتے ہیں اور اس میں خواطر خواہ کامیابی چاہتے ہیں ان کے لئے کورس کے ساتھ ایک جفری طلسم نقش فتحنامہ اور شفر آفتاب کے نقوش بھی دیئے جاتےہیں ضروتمند حضرات و خواتین رابطہ کریں بیرون ملک تعویذات ڈی ایچ ایل کے ذریعہ بھیجا جائگا۔

                                          محمد عمران رضوی القادری

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668